ابنا: سعودي وزارت دفاع کے ايک عہدے دار کےمطابق برطانيہ سعودي عرب کوجنگي طيارے سيموليٹرز ،تربيتي آلات اور اضافي پرزہ جات دے گا.اس سے پہلے سعودي عرب نے سن 2006 ميں بتيس ارب نوے کروڑ ڈالرز کے معاہدے کے تحت بہتر يورو فائٹر ٹائفون طياروں کي خريداري کا آرڈر ديا تھا.اس معاہدے ميں اسلحہ اور طويل عرصے کے ليے ان طياروں کي سروس بھي شامل تھي.
کثير کردار کے حامل يہ جيٹ جنگي طيارے ايک يورپي کنسورشيم نے تيار کيے تھے اور اس ميں برطانيہ کي فرم بي اے اي سسٹمز کے تينتيس في صد حصص ہيں.
ذرائع کے مطابق سعودی عرب امریکہ ، برطانیہ اور اسرائیل کو مالی مدد فراہم کرنے والا سب سے بڑآ ملک ہے ذرائع کے مطابق گذشتہ 70 برس میں دنیا میں امریکہ کی تمام جنگوں کے اخراجات سعودی عرب نے فراہم کئے ہیں اور آچ بھی افغانستان ، پاکستان اور دیگر چکہوں پر امریکہ کو سعودی عرب کا مالی تعاون حاصل ہے۔.......
/169